ایرانی سربراہ مدارس؛
ایکنا تھران- آیت اللہ اعرافی نے کہا کہ خواتین کی تعلیم کو محدود کرنا اسلامی شریعت کے مخالف ایک عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513537 تاریخ اشاعت : 2023/01/07
سربراہ مدارس
حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: انقلاب سے پہلے بہت سے تجزیہ کار مذہب اور روحانیت کی زندگی سے مایوس ہو چکے تھے لیکن امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے ثابت کیا کہ دین و مذہب انسانی زندگی میں ہونے والے واقعات اور پیش رفت کے تناظر میں بھی زندہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511975 تاریخ اشاعت : 2022/05/31